Complete Treatment of chronic Asthma in Adults and Children
Indications:
Spasmodic asthma, Shortness of breath and suffocation, great weight on chest.
Composition:
Ambra Grisia 4x, Aralia rac. Q, Ars. alb 3X, Blatta Ori Q, Convallaria Q, Ipecac 3X, Pothos Q, Senega Q.
بچوں اور بڑوں میں پرانا دمہ اور سانس پھیپھڑوں کے امراض کا مخفوظ اور مستقل علاج۔
سانس کی تنگی، شدید کھانسی، بلغم کا جمع ہونا، نظام تنفس کی سوزش، گھبراہٹ کے ساتھ گھٹن کا احساس، بچوں میں دمہ اور سینہ کی کمزوری کا مستقل علاج ھے۔
:طریقہ استعمال
بڑے 15 قطرے اور بچے 10 قطرے تھوڑے پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے کے پہلے یا بعد تین سے چھے ماہ تک مسلسل استعمال کریں۔