



یہ کان کے قطرے ہمارے کلینک میں سالوں سے استعمال ھو رہے ھیں اور اب تک ہزاروں مریض شفایاب ھو چکے ھیں۔ ان قطروں کا میعار یہ ھے کہ بےشمار ایسے مریض جو کان کا آپریشن ھونے کے باوجود ٹھیک نہیں ھوۓ وہ مریض اس کے استعمال سے شفایاب ھو گۓ۔ ان قطروں میں استعمال ھونے والی ادویات کو جرمنی اور دیگر ممالک سے درآمد کیا جاتا ھے اور یہ کان کے تمام مسائل بالحصوص بچپن سے پیپ بہتے کان اور کان کے پردہ میں سوراخ کے لیۓ انتہائی موثر ھے۔
البتہ کچھ مریضوں کو کم سنائی دینے کا مسلہ دماغی کمزوری، دماغ میں خون کی سرکولیشن کی کمی یا پرانے نزلہ و کیرا، سائنو سائٹس کی وجہ سے ہوتا ہے، اس صورت میں ہمارے معالج سے رابطہ کریں- ایسی صورت میں ان ڈراپس کے ساتھ علامات کے مطابق دوائی دی جاتی ہے۔
طریقہ استعمال:
ایک سے دو قطرے دن میں تین مرتبہ مکمل شفا یابی تک استعمال کریں۔
زیادہ مریضوں میں کان کے پرانے امراض ایک شیشی ڈراپ سے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں لیکن اِن ڈراپس کو تین ماہ تک مسلسل استعمال کرنا چاہئے۔