[Combination of 3 products]Best Treatment of Sinusitis, Polen Allergy and Nasal Polyps
1. Oral Drops
2. Nasal Spray
3. Oral Drinking Ampules
شدید نزلہ جس کے ساتھ سردرد، نزلاوی بخار اور چھینکیں آتی ہوں۔
ناک کے غدود کا بڑھ جانا۔
آنکھ اور ناک سے خراش دار رطوبت کا اخراج ہوتا ہو، آنکھ ناک اور حلق جھلیاں متاثر ہوں، نزلہ جو کسی الرجی کی وجہ سے یا کسی جراثیم کی وجہ سے ہو، آلات تنفس کی سوزش اور خراش، آنکھوں میں جلن اور سوزش جیسے دکھنے آگئی ہوں۔ کسی بھی معمولی وجہ سے چھینکیں اور نزلہ شروع ہوجائے، اس مرض میں آلات تنفس کی نالیاں اور جھلیاں انتہائی حساس ہوجاتی ہیں اور حالت نہایت پریشان کن ہو جاتی ہے۔
مرطوب موسم میں دم کشی۔
یہ دوا اِن تمام امراض کے لیے انتہائی مفید ہے۔
طریقہ استعمال:
قطرے: بڑے 15 قطرے بچے 10 قطرے تھوڑے پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے کے پہلے یا بعد استعمال کریں۔
سپرے: بچے اور بڑے ناک کی دونوں اطراف ایک سپرے دن میں تین مرتبہ۔
ایمپول: بڑے ایک ایمپول رات سونے سے قبل ، بچے آدھا ایمپول صبح اور آدھا شام پئیں