Multifunctional Natural Cure Made with Ginger, Garlic Apple Vinegar and Lemon.
دل اور معدہ کے امراض کا قدرتی اور مئوثر علاج، پوری دنیا میں تیزی سے معروف ہونے والا قدرتی فارمولا۔
فوائد:
✔️ کولیسٹرول اوربلڈپریشرکو کنٹرول کرے
✔️ خون کو پتلاکرنے میں مدددیتاہے
✔️ مقوی قلب
✔️ ہاضمہ بہتر اور گیس کی تکلیف کو دور کرتاہے
✔️ دِل کے مریضوں کے لیۓ دوسری ادویات کے ساتھ اس كا استعمال بہت فائدہ مند ہے
✔️ روزآنہ خالی معدہ ایک خوراک استعمال کرنے سے دِل اور معدہ کی درستگی کے ساتھ ساتھ جِسم کو تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
✔️ اس کا لگاتار اِستعمال بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے
✔️ قبض کو ختم کرتا ہے
✔️ اینٹی وائرل خصوصیات کا حامل، طاقتور اور قوت بخش ٹانک۔
جن مریضوں کو پیٹ میں گیس کے ساتھ ہائی بلڈپریشر کا مسلہ ہو اُن کے لئے نعمت خداوندی سے کم نہیں ہے۔
✔️ پورے جسم کو بیماریوں اور فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے۔
Indications:
- Controls cholesterol and blood pressure also helps to thinner the blood.
- Heart Tonic
- Improves digestion and helps to relieves gastric problem.
- Antiviral Properties.
- Powerful and energetic tonic.
Dosage:
2 table spoons in a glass of warm water one hour before breakfast.