Supportive Remedy for Obesity, Best for Weight Reduce
یہ موٹاپے کی علامات جیسے جسم میں فالتو چربی کے جمع ہونے سے نظامِ ہضم کی خرابیاں، کولیسٹرول لیول کا خراب ہونا، خواتین میں ایام کی بے قاعدگی اور ہارمونز کی بداعتدالی جیسی علامات کو رفع کرنے میں معاون دوا ہے۔
Indications:
Best Treatment of Obesity
✔️جسم میں فالتو چربی کا جمع ہونا
✔️نظام ہضم کی خرابیاں
✔️کولیسٹرول لیول کا خراب ہونا
✔️خواتین میں ایام کی بے قاعدگی
✔️ہارمون کی بد اعتدالی
✔️عمر سے بڑے نظر آنا
اس پروڈکٹ کے کسی قسم کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے البتہ ہارمون کی ریگولیشن کے دوران چند دن کے لئے ہڈیوں میں معمولی درد کی شکایت ہو سکتی ہے
!طریقہ استعمال
ایک چھوٹا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد استعمال کریں
يا
صبح نہار منہ ایک بڑا 10ml چمچ ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پئیں۔
مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔
✔️All ages women can use this product without Gynecologist prescription.
Contra Indication: This product is purely Homoeopathic in nature. There is no known contra indications.
Don’t use in pregnancy.