Anti-Drug Addiction course description:
اس میڈیسن سے آپ ہر قسم کے نشہ کو بغیر تکلیف چھوڑ سکتے ہیں، یہ میڈیسن حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے منظور شدہ ہے
DRAP Registration # 0088970142
اس میڈیسن کے کسی قسم کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں، اس میڈیسن کو جدید جرمن فارمولا سے تیار کیا جاتا ہے اور جب اس میڈیسن کا کورس شروع کیا جاتا ہے تو نشہ کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیا جاتا ہے، میڈیسن کے استعمال سے مریض کو کسی قسم کی تکلیف جیسا کہ جسم میں شدید درد، بے چینی، چڑچڑا پن، نیند کا مسئلہ، ناک آنکھوں سے پانی آنا، معدہ کی خرابی، ٹینشن، ڈیپریشن اور اینگزائٹی جیسے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، یہاں تک کہ مریض کو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ اس نے نشہ کو بند کیا ہے۔
اگر مریض نشہ کو مکمل طور پر بند کر کے بلاناغہ چالیس دن تک اس میڈیسن کا استعمال کرے اور نمازوں کی پابندی کرے تو وہ گارنٹی کے ساتھ چالیس دن کے کورس میں مکمل ریکور ہو جاتا ہے۔
آرڈر کرنے کا طریقہ:
تصویر میں نظر آنے والے باکس میں دس دن کی میڈیسن ہے جسے ad to cart 🛒 کے بعد اپنا مکمل ایڈریس لکھیں اور آرڈر کر دیں، میڈیسن کورئیر سروس کے ذریعے آپ کے ایڈریس پر موسول ہو جاۓ گی، دس دن کے ایک باکس کی قیمت 14500روپے ہے جس میں چار اقسام کی میڈیسن ہیں۔
مکمل کورس 40دن کرنا ہے، اگر آپ مکمل کورس آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو اس پراڈکٹ کو چار مرتبہ سیلیکٹ کریں، چالیس دن کے مکمل کورس کی قیمت 58000روپے ہے۔
طریقہ استعمال:
باکس میں چار اقسام کی میڈیسن ہے جس میں 20 پینے والے ایمپولز اور تین اقسام کے سافٹ جیل کیپسولز ہیں جو صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کئے جاتے ہیں۔
ضروری ہدایات:
جس دن میڈیسن کا استعمال شروع کریں تو اس دن سے نشہ آور کسی بھی چیز کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیں، میڈیسن کے استعمال سے نشہ کو بند کرنے سے مریض کے جسم میں کسی قسم کا درد، بے چینی، چڑچڑا پن، نیند کا مسئلہ، ناک آنکھوں سے پانی آنا یا معدہ وغیرہ کے مسائل بالکل نہیں ہوتے۔ اس میڈیسن کے استعمال سے مریض سو فیصد بغیر تکلیف اور بغیر ہاسپٹل یا سنٹر میں داخلہ کے منشیات سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے، مریض پر کسی قسم کے تشدد کرنے یا اسے قید کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں پڑتی۔